Results 1 to 4 of 4

Thread: اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم ..... خالد مسعود خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم ..... خالد مسعود خان

    اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم ..... خالد مسعود خان

    پاکستان میں ابھی کورونا کا غلغلہ شروع ہوا تھا کہ میں Ù†Û’ مورخہ سترہ مارچ کوایک کالم لکھا۔ کالم کا عنوان تھا ''گرمی Ú©Û’ انتظار میں‘‘۔ اس کالم میں‘ میں Ù†Û’ لکھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس Ú©Û’ باعث متوقع جانی نقصانات Ú©Û’ خدشات یورپ اورامریکہ وغیرہ سے بہت Ú©Ù… ہیں اور اس Ú©ÛŒ واØ+د وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ صدیوں سے بہت ہی زیادہ Unhygienic قسم Ú©Û’ ماØ+ول میں زندگی گزارتے آرہے ہیں اور بخار، ملیریا، انفلوئنزا اور کھانسی وغیرہ جیسی بیماریوں سے اتنی بارنمٹ Ú†Ú©Û’ ہیں کہ اب ان بیماریوں میں سے کسی قسم Ú©ÛŒ بیماری کا چھوٹا موٹا Ø+ملہ ہو تو ہم لوگ بغیر علاج Ú©Û’ ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ صدیوں سے ان بیماریوں Ú©Û’ Ù¾Û’ در Ù¾Û’ Ø+ملوں Ù†Û’ ہم لوگوں Ú©Ùˆ کافی Ø+دتک اندرونی مزاØ+مت اور قوت مدافعت عطاکر دی ہے۔ یہ اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت Ú©Û’ علاوہ اورکیا ہو سکتا ہے کہ آج ہم اس جسمانی قوتِ مدافعت Ú©Û’ طفیل کورونا وائرس سے اس Ø+د تک متاثرنہیں ہوئے جس طرØ+ اہلِ امریکہ اوراہالیان یورپ کا Ø+شر ہورہا ہے۔ میرے اس کالم پر میرے ایک مہربان دوست ڈاکٹر Ù†Û’ مجھے میڈیکل سے ناآشنا شخص کہہ کر کافی چڑھائی Ú©ÛŒ اورکہا کہ میں اس قوم کو‘ جو پہلے سے ہی خاصی لاپروا اور خراب ہے‘ مزید خراب کرنے Ú©ÛŒ کوشش کررہا ہوں۔ میں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: میں اØ+تیاطی تدابیر Ú©Û’ ہرگز خلاف نہیں ہوں‘ صرف اس خوف سے نجات دلانا چاہتا ہوں جو دنیا بھر Ú©Û’ میڈیا Ù†Û’ پھیلا رکھا ہے اور جس Ú©ÛŒ واØ+دوجہ یہ ہے کہ اس بیماری Ù†Û’ ان ملکوں میں Ø+شر نشر کر رکھا ہے‘ جنہیں اپنے ہیلتھ سسٹم پر بڑا ناز تھا‘ جنہیں اپنے ہسپتالوں Ú©Û’ نظام پر بڑا مان تھا اور ادویات Ú©Û’ شعبے میں اپنی برتری کاغرور تھا۔ ان Ú©ÛŒ سب باتیں درست ہیں، لیکن فی الوقت معاملہ تو اس وائرس کا آن پڑا ہے جو Ø+فظانِ صØ+ت Ú©Û’ سارے اصولوں پر عمل پیرا ان تہذیبوں Ú©Ùˆ متاثر کررہا ہے جہاں اب یہ چھوٹی موٹی بیماریاں تقریباً ناپید ہو رہی ہیں اور ان Ú©ÛŒ ویکسینز Ù†Û’ وہاں Ú©Û’ رہنے والوں Ú©ÛŒ جسمانی قوت مدافعت اور اندرونی مزاØ+مت Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ ہمہ وقت Ú©ÛŒ بیرونی امداد اور تØ+فظ Ù†Û’ بالکل ناکارہ کرکے رکھ دیا ہے؛ تاہم میرے دوست ڈاکٹر Ù†Û’ تب میری بات سے بالکل اتفاق نہ کیا۔
    Ú©Ù„ میں Ù†Û’ اپنے اسی ڈاکٹر دوست Ú©Ùˆ فون کیا اور ہنستے ہوئے پوچھا کہ میں آپ سے دو چار سوالات کر سکتا ہوں؟ وہ بڑی خوشگواری سے کہنے Ù„Ú¯Û’: دو چار Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ زیادہ سوال کر لیں۔ میں Ù†Û’ کہا: سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ کیا ٹرمپ ہمارے عمران خان، عثمان بزدار اور Ù…Ø+مود خان وغیرہ سے زیادہ فارغ Ø+کمران ہے؟ ڈاکٹر صاØ+ب قہقہہ مارکر ہنسے اور کہنے Ù„Ú¯Û’: یہ فیصلہ میرے لیے بڑا مشکل ہے‘ آپ کہہ سکتے ہیں یہ سب تقریباً ایک جیسے ہیں‘ نہ کسی سے Ú©Ù… نہ زیادہ۔ میں Ù†Û’ کہا: چلیں یہاں تو سکوربرابر ٹھہرا‘ اب یہ بتائیں کہ کیا امریکہ اور یورپ میں ہسپتال ہم سے کمتر ہیں؟ وہ کہنے Ù„Ú¯Û’: ہمارے ہسپتالوں سے بہت ہی بہتر ہیں۔ میں Ù†Û’ کہا: اچھا یہ بتائیں وہاں کا میڈیکل بجٹ ہم سے Ú©Ù… ہے؟ وہ کہنے Ù„Ú¯Û’: ہم سے بہت زیادہ ہے۔ میں Ù†Û’ کہا: یہ بتائیں کہ کیا وہاں کا ہیلتھ کیئر سسٹم ہم سے بُرا ہے؟ ڈاکٹر صاØ+ب Ù†Û’ کہا: ان کا ہیلتھ کیئر سسٹم ہم لوگوں سے بہت بہتر ہے۔ خصوصاً یورپ میں‘ اور امریکہ میں بھی ہیلتھ انشورنس سکیم Ú©Û’ تØ+ت انشورڈ لوگوں Ú©Û’ Ø+والے سے وہاں کا ہیلتھ سسٹم بہت ہی بہتر ہے۔ میں Ù†Û’ کہا: وہاں صفائی اور ہائی جین کامعیار ہم سے بُرا ہے؟ وہ کہنے Ù„Ú¯Û’: ہماری نسبت بہت ہی بہتر ہے بلکہ یوں کہیں کہ آپس میں مقابلہ ہی نہیں ہے۔ میں Ù†Û’ کہا: اب آخری سوال‘ جو آپ Ú©Û’ ذاتی Ø+والے سے شایدکافی مشکل ہوگا۔ آپ بØ+یثیت ڈاکٹر مجھے یہ بتائیں کہ کیا یورپ اور امریکہ Ú©Û’ ڈاکٹر اپنی پیشہ ورانہ صلاØ+یتوں اور اپنے پیشے Ú©Û’ Ø+والے سے اخلاص اور قربانی میں ہم سے Ú©Ù… تر درجے پر ہیں؟ ڈاکٹرصاØ+ب کہنے Ù„Ú¯Û’: میں یہ بات پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ ان Ú©ÛŒ پیشہ ورانہ صلاØ+یت، معیارِ تعلیم اور Dedication ہم سے کہیں زیادہ اور بہتر ہے۔ میں Ù†Û’ کہا: اب آپ یہ بتائیں کہ وہاں کورونا Ú©Û’ باعث ہونے والی ہلاکتیں ہماری نسبت اتنی زیادہ کیوں ہیں؟ امریکہ Ú©ÛŒ آبادی بتیس کروڑ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہے، یعنی ہم سے Ù…Ø+ض دس کروڑ زیادہ۔ ہم امریکی آبادی کا تقریباً اڑسٹھ فیصد ہیں۔ اگر ہمارا اور امریکہ کا ہیلتھ کیئر سسٹم، ہسپتالوں کا معیار، علاج Ú©ÛŒ سہولیات، ڈاکٹروں کا پیشہ ورانہ معیار برابر بھی ہو تو اس Ù„Ø+اظ سے پاکستان میں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد چار لاکھ اٹھارہ ہزار اور خدانخواستہ جاں بØ+Ù‚ ہونے والوں Ú©ÛŒ تعداد اٹھارہ ہزار Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہونی چاہئے تھی۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔
    اب ذرا یورپ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کا جائزہ لیں۔ اٹلی Ú©ÛŒ آبادی Ú†Ú¾ کروڑ سے زیادہ ہے اور وہاں مریض ایک لاکھ باسٹھ ہزار سے زائد اور ہلاکتیں اکیس ہزار سے زائد ہیں۔ سپین Ú©ÛŒ آبادی چار کروڑ ستر لاکھ ہے اور وہاں مریضوں اور ہلاک شدگان Ú©ÛŒ تعداد بالترتیب ایک لاکھ چوہتر ہزار اور اٹھارہ ہزار ہے۔ امریکہ میں مریض Ú†Ú¾ لاکھ چودہ ہزار اور ہلاکتیں چھبیس ہزار سے زائد ہیں۔ فرانس Ú©ÛŒ آبادی Ú†Ú¾ کروڑ پچاس لاکھ اور مریض Ùˆ ہلاکتیں بالترتیب ایک لاکھ تینتالیس ہزار اور سولہ ہزار ہیں‘ جبکہ برطانیہ Ú©ÛŒ آبادی Ú†Ú¾ کروڑ اسی لاکھ جبکہ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد چورانوے ہزار سے زیادہ ہے اور ہلاکتیں بارہ ہزار سے زیادہ ہیں۔ اگر برطانیہ، فرانس، اٹلی اور سپین Ú©ÛŒ آبادی جمع کرلیں تو Ú©Ù„ آبادی چوبیس کروڑ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ بنتی ہے۔ وہاں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد پانچ لاکھ چوہتر ہزار اور ہلاک شدگان Ú©ÛŒ Ú©Ù„ تعداد سڑسٹھ ہزار سے زائد ہے۔ چاروں ملکر پاکستان Ú©ÛŒ آبادی Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہیں۔ اس Ø+ساب سے دیکھیں کہ پاکستان میں صورتØ+ال کتنی بہتر ہے۔ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد Ú†Ú¾ ہزار سے Ú©Ù… ہے۔ جاں بØ+Ù‚ افراد Ú©ÛŒ تعداد ایک سو سات ہے۔ اس عالمگیر وبا Ú©ÛŒ عالمی صورتØ+ال Ú©Û’ تناظر میں ہم لوگ تو متاثرین Ú©Û’ Ú©Ù… ترین والے دائرے میں آتے ہیں۔ اور صرف ہم کیا‘ سارا خطہ میرے نقطہ نظر Ú©ÛŒ عملی صورتØ+ال پیش کررہا ہے۔ پاکستان Ú©ÛŒ آبادی بائیس کروڑ ہے۔ بنگلہ دیش Ú©ÛŒ آبادی ساڑھے سولہ کروڑ اور بھارت Ú©ÛŒ آبادی ایک ارب اڑتیس کروڑ۔ تینوں ملک ملکر ایک ارب چھہتر کروڑ پچاس لاکھ کا ہندسہ بناتے ہیں۔ یہ آبادی دنیا Ú©ÛŒ Ú©Ù„ آبادی سات ارب ستتر کروڑ کا ساڑھے بائیس فیصد یعنی تقریباً چوتھاØ+صہ ہے اور یہاں Ú©Ù„ دنیا Ú©Û’ کورونا سے متاثرہ مریضوں کا عشر عشیر بھی نہیں ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد بیس لاکھ سے زائداور مرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد ایک لاکھ ستائیس ہزار Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہے۔ اگرآبادی Ú©Û’ Ø+ساب سے مریض ہوتے تو صرف ان تین ممالک میں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد چارلاکھ پچاس ہزار اور ہلاک شدگان Ú©ÛŒ تعداد اٹھائیس ہزارسے زائد ہونی چاہئے تھی مگر یہ بالترتیب ساڑھے اٹھارہ ہزار اور ساڑھے چار سو ہے۔ یعنی دنیا بھرکے مریضوں اور مرنے والوں کا بالترتیب Ù…Ø+ض اعشاریہ ترانوے فیصد اور اعشاریہ تینتالیس فیصد ہے۔ یہ اعدادوشمار کیا بتاتے ہیں؟ Ú©Ù… ترین Ø+فظان صØ+ت Ú©ÛŒ صورتØ+ال، Ú©Ù… ترین صØ+ت کا بجٹ، بدترین ہیلتھ کیئر سسٹم، انØ+طاط پذیر ہسپتال وادارے اور موجودہ صورتØ+ال Ú©Û’ پیش نظر Ø+فاظتی اØ+کامات اورØ+کومتی اعلانات پر عوام کا بدترین عملی مظاہرہ۔ اس Ú©Û’ باوجود متاثرین Ú©ÛŒ اتنی Ú©Ù… تعداد؟آسان الفاظ میں آپ یوں سمجھیں کہ ہم لوگ دیسی مرغیاں ہیں اورترقی پذیر ممالک Ú©Û’ لوگ کنٹرولڈ شیڈ میں پلنے والے برائلر چوزے۔ اگرایک بار بیماری آن گھسے توپورے Flock یعنی جھنڈ Ú©Û’ جھنڈ آناً فاناً موت Ú©Û’ منہ میں Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں۔ یہ ہم پر قدرت کا انعام ہے‘ لیکن ضروری ہے کہ اس اندرونی مدافعتی نظام Ú©Ùˆ زیادہ آزمائش میں نہ ڈالیں‘ اوران ساری اØ+تیاطی اور Ø+فاظتی تدابیر پر عمل کریں جو ماہرین بتا رہے ہیں۔ ان اØ+تیاطی تدابیر سے آپ نبیٔ آخرالزماںﷺ Ú©ÛŒ کئی ایسی سنتیں دوبارہ زندہ کر دیں Ú¯Û’ جو ہم بھول Ú†Ú©Û’ ہیں۔ مثلاً آفت Ú©ÛŒ صورت میں نماز گھرپڑھنے کا معاملہ، Ú©ÙˆÚ‘Ú¾ÛŒ سے مصافØ+ہ نہ کرنے کا میرے آقا کا عمل اور صفائی نصف ایمان والا بار بار ہاتھ دھونے کا معاملہ۔ یادرہے کہ ہمارا نظام صØ+ت صرف اورصرف توکل کرنے Ú©ÛŒ صورت میں مریضوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے۔ مسنون توکل یہ ہے کہ پہلے اونٹ کا گھٹنا باندھا جائے اور پھر اپنے مالک Ú©Û’ کرم پر توکل کیا جائے۔ (نوٹ:مندرجہ بالا سارے اعدادوشمار مورخہ پندرہ اپریل Ú©Û’ ہیں)


    2gvsho3 - اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم  ..... خالد مسعود خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم ..... خالد مسعود Ø®

    2gvsho3 - اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم  ..... خالد مسعود خان

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم ..... خالد مسعود Ø®

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم ..... خالد مسعود Ø®

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اللہ Ú©ÛŒ کرم نوازی اور توکل کا Ø+قیقی مفہوم  ..... خالد مسعود خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •